16 جولائی 2014
وقت اشاعت: 10:12
ہالی ووڈ تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’بگ ہیرو6‘کا ٹریلر جاری
جیو نیوز - لاس اینجلس .....ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’بگ ہیرو6‘کا ٹریلر جاری کردی گیا۔والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بنی اس فلم کی کہانی فکشنل کامک بک ’’سپر ہیروز ‘‘پر مبنی ہے۔ ان سپر ہیروز کو ایک نوجوان جرائم کے خاتمے کیلئے تیار کر تا ہے ۔کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم 7 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔