تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2014
وقت اشاعت: 20:14

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم ’’جیسا بیل‘‘ کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس ........ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم ’’جیسا بیل‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔فلم ’’جیسا بیل‘‘ کی کہانی ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ایک خوف ناک حادثے میں اپنی دونوں پیروں سے محروم ہوجاتی ہے،پھر ایک روز اسے ملتی ہے اپنی مردہ ماں کی ویڈیو ٹیپ اور خاتون کی زندگی میں رونما ہونے لگتے ہیں عجیب و غریب واقعات۔خوف اور سنسنی خیز مناطر سے بھر پور فلم’’جیسا بیل‘‘ 29 اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.