تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 جولائی 2014
وقت اشاعت: 13:15

ہالی وڈ کی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ’’دی باکس ٹرولز ‘‘ کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ.....ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم" دی باکس ٹرولز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی باکس ٹرولز بچوں کے ناول Here Be Monsters سے ماخوذ ہے۔ فلم کی کہانی Eggsنامی ایک یتیم لڑکے کے گِرد گھومتی ہے جس نے زیرِ زمین ایک غار میں اپنے انوکھے دوست بنا رکھے ہیں۔ پھر یہ لڑکا اپنے ان دوستوں کو ولن سے بچانے کیلئے کیا کچھ کرتا ہے،،یہ دیکھنے کیلئے آپ کو انتظار کرنا ہوگا 26 ستمبر کا،کیونکہ فلم 26 ستمبر کو امریکا کے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.