تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 جولائی 2014
وقت اشاعت: 14:45

فلم ’’میری کوم‘‘ میں پریانکا چوپڑا باکسر بن گئیں

جیو نیوز - ممبئی........بالی وڈ کی حسینہ پریانکا چوپڑا باکسر بن گئیں۔ فلم ’’میری کوم‘‘ میں ادائیں نہیں فولادی مکے برسائیں گی۔فلم کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلم سچی کہانی پر بنائی گئی ہے۔ بھاگ ملکھا بھاگ کے بعد یہ دوسری فلم ہے جو کسی کھیل کی شخصیت کی کامیابی پر بنائی گئی ہے۔فلم کیلئے پریانکا نے خوب محنت کی ہے اور وہ فلم کی کامیابی کیلئے پر امید ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.