5 اگست 2014
وقت اشاعت: 15:40
ممبئی میں رانی مکھرجی کی نئی فلم ’’مردانی ‘‘کی تشہیر
جیو نیوز - ممئی .....ممبئی میں بھارتی فلم’ مردانی ‘کی تشہیر کیلئے تقریب منعقد ہوئی،جس میں اداکارہ رانی مکھرجی نے بھی شرکت کی۔مرادنی میں رانی مکھرجی سینئر پولیس انسپکٹر کے روپ میں نظر آئیں گی ، جو انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کا پتہ لگاتی ہیں۔ رانی مکھرجی نے فلم مردانی کوآج کے دور کے مطابق قرار دیا۔ادیتیا چوپڑا کی پروڈکشن میں بنی یہ فلم 22 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔