تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 اگست 2014
وقت اشاعت: 7:31

ویڈیو گیم "ہائی رول واریرزـ"کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک....این جی ٹی......مار دھاڑ اور ایکشن کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ جنگوں پر مبنی ویڈیو گیم ہائی رول واریرزکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اومیگا فورس اورٹیم ننجا کے تحت بننے والے اس ویڈیو گیم کی کہانی ہائی رول نامی ایک سلطنت کے گرد گھومتی ہے جہاں کی شہزادی کوایک جادوگرنی اغواء کرلیتی ہے۔دی لیجنڈ آف زیلڈا کے مشہور زمانہ کرداروں پر مبنی ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم 14اگست کو ریلیز کردیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.