تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2014
وقت اشاعت: 0:57

’’دی ہوبٹ‘‘سلسلے کی تیسری فلم کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس.......دی ہوبٹ سلسلے کی تیسری فلم کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ the battle of the five armies دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔جے آر آر ٹولکین کے مقبول ناول سے ماخوز یہ فلم 2013کی ریلیزthe desolation of smaug کا سیکویل ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز پیٹر جیکسن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم the hobbit سلسلے کی تیسری اور آخری قسطہے۔فلم میں بلبو بیگنز کا مرکزی کردار ایک بار پھر مارٹن فری مین نبھا رہے ہیں۔ہوبٹ سلسلے کی اس آخری کڑی کی کہانی انسان، بونوں اور elven clans کے درمیان چھڑ جانے والی جنگ کے بارے میں ہے۔دی ہوبٹ سیریز کے تحت بننے والی یہ آخری ایپیک فینٹیسی the battlw of the five armies کے عنوان سے 12دسمبر کو برطانوی اور 17دسمبر سے امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.