تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 فروری 2016
وقت اشاعت: 11:12

امیتابھ بچن کی فلم ـ’وزیر‘اپنا جادو نہ چلا سکی

جیو نیوز - ممبئی.....بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور فرحان اخترکی نئی فلم ’وزیر‘کا جادو مداحوں پر نہ چل سکا ۔

فلم ریلیز کے پہلے دن صرف 5کروڑ روپے کا بزنس ہی کر سکی ۔

راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں امیتابھ شطرنج کے ایک معذور کھلاڑی کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فرحان اختر ایک پولیس آفیسر کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ادیتی راؤ حیدری اور جان ابراہم بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.