تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 فروری 2016
وقت اشاعت: 6:26

آدتیہ رائے کپور کا کترینہ کیف کو کشمیری شال کا تحفہ

جیو نیوز - ممبئی........بالی ووڈ میں فلم ’’عاشقی ٹو‘‘ سے شہرت پانے والے اداکار آدتیہ رائے کپور نے کترینہ کیف کو کشمیری شال تحفے میں دی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آدتیہ نے یہ شال شکریہ کے طور پر کترینہ کو تحفے میں دی جو انہوں نے بذات خود خریدی تھی۔

واضح رہے کہ یہ دونوں اداکار ایک ساتھ نئی بالی ووڈ فلم ’’فتور‘‘ میں جلوہ گرہو رہے ہیں جو 12فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.