تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 مارچ 2016
وقت اشاعت: 4:42

جیو پر نیا ڈرامہ سیریل ’’ہیر‘‘ ہر پیر اور منگل کی رات نشر ہوگا

جیو نیوز - کراچی......جیو پر نیا ڈرامہ سیریل ’’ہیر‘‘ ہر پیر اور منگل کی رات نو بجے نشر کیا جائے گا، اس کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔آج کی یہ ’’ہیر‘‘ اپنے گاؤں کی خواتین کی معاشی خودمختاری کے لئے آوز بلند کرتی ہے۔

خواتین کی تربیت کے لیے ایک چھوٹا سا ہینڈی کرافٹ سینٹر چلانے پر ہیر کو سب کچھ اپنے آبائی گاؤں سے شہر جانے پر مجبور کر دیا جاتاہے۔

منصور سعید اور ظفر الٰہی کی اس تحریر کوسید رامش رضوی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔25جنوری سے نئی ڈرامہ سیریل ہیر ہر پیر اور منگل کی رات نو بجے نشر کی جائے گی صرف جیو ٹی وی پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.