تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 مارچ 2016
وقت اشاعت: 5:47

گلوکارعالمگیرکی زندگی پرمبنی فلم میں فوادخان مرکزی کردار نبھائیں گے

جیو نیوز - کراچی.......معروف پاکستانی پاپ سنگر عالمگیر کی زندگی پر مبنی فلم میں فواد خان مرکزی کردار نبھائیں گے۔پاکستان کے مشہور و معروف پاپ سنگر عالمگیر کی زندگی پر فلم البیلا راہی بنائی جارہی ہے۔

فلم بنانے کا اعلان ایک تقریب میں کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان کے مشہور اداکار فواد خان نے بھی شرکت کی۔ فلم میں عالمگیر کا مرکزی کردار فواد خان نبھائیں گے،فلم ’’البیلا راہی‘‘ کی شوٹنگ جلد شروع کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.