تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 مارچ 2016
وقت اشاعت: 16:51

شاہ رخ کا عدم برداشت کے سوال پر خوبصورت جواب

جیو نیوز - ممبئی.......بالی ووڈ کے کنگ خان آج کل بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر متنازعہ گفتگو سے پرہیزکر رہے ہیں۔

بچوں کی ایک تقریب کے دوران عدم برداشت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کنگ خان نے خوبصورتی سے خود کا بچاؤ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے سوالات کے لئے یہ مناسب جگہ نہیں، ہم کسی ایسی جگہ مل کر اس موضوع پر بات کریں گے جہاں اس حوالے سے بات کی جارہی ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.