تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اپریل 2016
وقت اشاعت: 6:18

اکیڈمی ایوارڈ کمیٹی نے دو پرفارمنس ختم کر دیں

جیو نیوز - لاس اینجلس.... اکیڈمی ایوارڈ کمیٹی نے 88 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب سے دو پرفارمنس ختم کر دیں۔ذرائع کے مطابق دستاویزی فلم ”ریسنگ ایکسٹینشن“کے گانے”منتا رے“ اور فلم”یوتھ“کے گانے”سمپل سانگ تھری“کی 88ویں اکیڈمی ایوارڈز کے دوران اسٹیج پرفارمنس کو ختم کر دیا ہے جس کی وجہ وقت کی کمی ظاہر کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.