تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 مئی 2012
وقت اشاعت: 14:12

شلپا شیٹھی اور بزنس مین راج کندیرا کے ہاں بیٹے کی پیدا ئش

جیو نیوز - کراچی…بالی وڈ اسٹار شلپا شیٹھی اور بزنس مین راج کندیرا کے ہاں بیٹے کی پیدا ئش ہوئی ہے۔شلپا کے شوہر راج کندیرا نے ٹوئٹر پرپیغام دیتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا ۔اسپتال انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شلپا اور نئے مہمان کی صحت یابی کا پیغام بھی دیا۔جبکہ گزشتہ روز ہی امیتابھ بچن نے اپنء ٹوئٹر پیغا م میں ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشک بچن کی بیٹی کے نام بھی بتایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.