تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 مئی 2012
وقت اشاعت: 11:50

جیمز بو نڈ کی نئی فلم’ اسکا ئی فا ل‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

جیو نیوز - لاس اینجلس…این جی ٹی…جیمز بو نڈ سیریز کی نئی فلم ”اسکا ئی فا ل“ کا پہلا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے ۔بو نڈ سیر یز کی اس نئی فلم میں چار سال بعد ایک با ر پھرڈینئیل کر یگ خفیہ ایجنٹ زیر و زیرو سیون کے روپ میں نظر آئیں گے ۔اسکائی فال اس مشہو ر ایکشن اور جا سو سی سیریز کی تیسویں فلم ہے جو اس فرنچائز کے پچاس سال مکمل ہونے پر چو بیس اکتوبرکو سینما گھر وں کی زینت بنے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.