تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:32

فلم ’رام لیلا‘ سے کرینہ کی چھٹی نے رنبیر کپور کا دل توڑ دیا

جیو نیوز - ممبئی… سنجے لیلا بنسالی کی فلم رام لیلا سے کرینہ کپور کی تو چھٹی ہوگئی مگر ساتھ کام کرنے کے خواہش مندرنبیر سنگھ کا دل بھی ٹوٹ گیا۔ رنبیر کا کہنا ہے کہ میں بیبو کے ساتھ فلم میں کا م کر نے کا بہت خواہش مند تھا ، مجھے کسی بھی اسٹار کے ساتھ کام کرنے میں اتنی خوشی محسوس نہیں ہوئی جتنی بیبو کے ساتھ کام کرنے کی تھی،کیونکہ بیبو خوبصورت دیوی ہیں اور میں خود کو ان کے ساتھ کا م کر کے خوش قسمت سمجھتا۔ بیبو اس فلم میں کام کرنے لیے بالکل پرفیکٹ تھی مگر اب یہ صرف میراخواب ہی رہ جائے گا کیونکہ ڈریم گرل اب فلم رام لیلا کی ہیروئین نہیں رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.