تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 7:44

سیاسی رہنما کو فاشٹ دکھانے پر میڈونا کوعدالتوں کا سامنا

جیو نیوز - پیرس…فرانس کے سیاسی رہنما کی تصویر اپنے کنسرٹ میں فاشسٹ کے طور پر دکھانے پر میڈونا کوعدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشہور پاپ گلوکارہ میڈونا نے پیرس میں ہونے ایک کنسرٹ میں نیشنل فرنٹ کے رہنما کو ایک فاشسٹ کے طور پر چند سکینڈوں کے لئے پیش کیا، اور فوری ہی بعد ہٹلر کی تصویر کو لگادیا گیا، جس پر پارٹی کے نائب صدر نے صحافی سے گفتگو میں اس بات کا اعلان کیا کہ ان کی پارٹی چند دنوں میں میڈونا کیخلاف عدالت میں کیس دائر کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.