تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:0

مو ڈ اور انداز بدل کربریک ڈانس کرنے والا انوکھاروبوٹ

جیو نیوز - پیرس…این جی ٹی…ایک فرنچ کمپنی نے ایسا منفرد روبوٹ تیار کیا ہے جو بڑے بڑے بریک ڈانسرز کے چھکے چھڑا سکتا ہے۔ بریک ڈانس کرنے والے اس انوکھے روبوٹ کا نام NAO ہے جو نامور پاپ گلو کاروں کے مختلف گانوں پر اُنہیں کے انداز کو پل بھر میں بدل کر ایک دلفریب ڈانس پر فارمنس پیش کر تا ہے۔ یہ روبوٹ انسانی قدوقامت کا حامل ہے جس کوبنانے کے لئے بریک ڈانس کے ماہرین سے خاص مشاورت کی گئی تاکہ NAO رقص کی ہر حرکت ماہرانہ طور پر ادا کرسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.