تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 13:43

بھارتی اداکار راجیش کھنہ چل بسے

جیو نیوز - ممبئی… بھارتی اداکار راجیش کھنہ چل بسے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق راجیش کھنہ گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور انہیں طبیعت کی شدید خرابی کے بعد انہیں آج ہی اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا تھا جہاں رشتہ داروں کے علاوہ بیٹی ٹوئنکل اور داماد اکشے کمار موجود تھے۔ راجیش کھنہ کی عمر69سال تھی اور انہوں نے 163فلموں میں کام کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.