تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:27

سیاہ فام اداکار اداکارشرمین ہیمزلے انتقال کر گئے

جیو نیوز - لاس اینجلس… سیاہ فارم اداکارشرمین ہیمزلے 74 سال کی عمر میں ال پاسو ٹیکساس میں انتقال کر گے۔ اداکارشرمین ہیمزلے نے سب سے پہلے سیٹ کوم سیریز میں سیاہ فارم فیملیز کو متعارف کروایا۔George Jefferson میں انکا کام واقعی اہم ہے۔ انکی موت طبعی طور پر واقع ہوئی۔انکے مدحواں کی بڑی تعداد انکے جانے کے بعد افسردہ ہے۔ انکی فیملی میں ایک بیٹا اور بیوی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.