تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 16:13

شادی کی تاریخ پرابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، سیف

جیو نیوز - ممبئی… کوکٹیل کی کامیابی پر کھوئے سیف کہتے ہیں شادی کی تاریخ پرابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ، اگلے دوماہ میں بھی ہو سکتی ہے۔ بالی وڈ اسٹارسیف علی خان دیپیکا کے ساتھ اپنی فلم کاکٹیل کی کامیابی پر اتنے خوش ہیں کہ کئی بار تاریخیں دینے کے بعد شادی کی بات بھی نہیں کر نا چاہتے ، کہتے ہیں ابھی تو وہ کاکٹیل کی کامیابی کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں، ان کی پروفیشل اور پرسنل لائف کو الگ رکھا جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.