تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 13:4

پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوینٹی میچ میں بھارت کو ہرادیا،سیریز بھی جیت لی

جیو نیوز - فیصل آباد…پاکستان نے بھارت کوتیسرے بلائنڈ ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دیکرٹی ٹوینٹی سیریز تین صفر سے جیت لی۔فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 197رنزبنائے،سکرام نے59رنزاسکورکیے۔جواب میں پاکستان کی ٹیم 16ویں اوورمیں ہدف تک پہنچ گئی ،محمداکرم نے 105اورہارون نے77رنزاسکورکئے۔اس طرح پاکستان نے سیریز تین صفر سے جیت لی ،بھارتی ٹیم کل کراچی پہنچے گی جہاں تین ون ڈے میچز کی سیریزہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.