تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:15

برینڈن میکلم کی بھارت کیخلاف شاندار ٹرپل سینچری

جیو نیوز - ولینگٹن…برینڈن میکلم نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز ٹرپل سینچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو یقینی شکست سے بچا لیا، برینڈن میکلم ٹرپل سینچری اسکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بیٹسمین بن گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.