تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 فروری 2014
وقت اشاعت: 23:11

کھلاڑیوں کو ہار کے خوف سے نکالنا ہے، معین خان

جیو نیوز - لاہور…ایشیا کپ کرکٹ کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم کاکیمپ لاہور میں جاری ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو ہار کے خوف سے نکالنا ہے۔ ہیڈ کوچ معین خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ہار سے خوف سے نکالنا ہوگا تاہم میں ہر میچ جیتنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔معین خان نے مزید کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم فائٹ کرتی دکھائی دے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.