تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 فروری 2014
وقت اشاعت: 5:53

انڈر19 ورلڈ کپ :پاکستان اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل

جیو نیوز - دبئی …انڈر19 ورلڈ کپ کرکٹ میں آج پاکستان ٹیم اپنا آخری گروپ میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیل رہی ہے۔متحدہ عرب امارات میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کو پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی جبکہ دوسرے میچ میں اس نے پاپوانیوگنی کو ہرایا۔گرین شرٹس کو کوارٹر فائنل تک رسائی کے لیے آج اسکاٹ لینڈ کے خلاف لازمی فتح درکار ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.