تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 فروری 2014
وقت اشاعت: 12:40

پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہونگے، نجم سیٹھی

جیو نیوز - لاہور…پی سی بی کے چےئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہوں گے، کسی سابق چیئرمین نے کسی کی بھی سفارش نہیں کی۔ نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ قومی مفاد سامنے رکھ کر آگے بڑھیں گے اور اپنا موٴقف دنیا کو بتائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.