تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 فروری 2014
وقت اشاعت: 15:30

انجری کی وجہ سے دھونی ایشیا کپ سے باہر،ویرات کوہلی قیادت کرینگے

جیو نیوز - نئی دلی…بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی انجری کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب نوجوان مڈل آرڈر بیٹسمین ویرات کوہلی ایشیاکپ میں بھارت کی قیادت کرینگے،جبکہ دھونی کی عدم موجودگی میں دنیش کارتھک ایشیاکپ میں وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.