تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 فروری 2014
وقت اشاعت: 18:59

ڈاکٹروں کاشاہدآفریدی کو2دن تک کم بولنے کامشورہ

جیو نیوز - لاہور…ڈاکٹروں نے کرکٹر شاہدآفریدی کو 2دن تک کم بولنے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہدآفریدی کو پریکٹس کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگنے سے چہرے پر ضرب آئی تھی۔ جبڑے پر زور آنے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے احتیاط کرنے کو کہا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شاہدآفریدی کی چوٹ سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.