تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 فروری 2014
وقت اشاعت: 13:40

انڈر19ورلڈکپ :کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا

جیو نیوز - دبئی…انڈر19 ورلڈ کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا۔انگلینڈ نے 222رنز کا ہدف 7 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ اس شکست کے بعد بھارت انڈر19 ورلڈ کپ سے باہرہوگیا۔انگلینڈ کی جانب سے ڈکیٹ61 اور کلارک 42 رنز بناکر نمایاں رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.