تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 فروری 2014
وقت اشاعت: 6:14

برازیل میں فٹبال ورلڈکپ سے پہلے ہی ہوٹلوں میں کمرے کم پڑگئے

جیو نیوز - ساوٴپالو…برازیل میں فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہوٹلوں میں مہمانوں کے لیے کمرے کم پڑ گئے۔فٹبال ورلڈ کپ 2014 کا میدان سجنے والا ہے۔ برازیل میں دنیا بھر سے کھلاڑی اورفٹبال ٹورنمنٹ کے شائقین برازیل کا رخ کررہے ہیں ، اس صورتحال میں 12 میزبان شہروں میں ، مہنگی اشیا اور ناقص سہولیات مشکل میں آگئے ہیں ، کچھ لوگوں کے لیے کاروباری مواقع کھل گئے ہیں۔جھونپڑیوں میں رہنے والوں نے سیاحوں کے قیام کے لیے اپنے کمروں کے دروازے کھول دئیے ہیں ، اور ان کے کرایوں میں بھی دو سے 3 گنا اضافہ ہوگیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.