25 فروری 2014
وقت اشاعت: 7:58
ایشیا کپ کا افتتاحی میچ ،سری لنکا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
جیو نیوز - ڈھاکا…ایشیا کپ کے افتتاحی می میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔مصباح الحق کپتان، محمد حفیظ،احمد شہزاد، بلاول بھٹی، سعید اجمل، جنیدخان ،شاہد آفریدی،صہیب مقصود،عمر اکمل،محمد طلحہ پر مشتمل ہے۔