تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2014
وقت اشاعت: 16:20

ایشیاکپ، پاکستان سری لنکا سے جیتتے جیتتے ہار گیا

جیو نیوز - فتح اللہ، بنگلا دیش…ایشیاء کپ 2014ء کے افتتاحی میچ میں پاکستان سری لنکا سے جیتتے جیتتے ہار گیا۔ سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی۔ بنگلا دیشی شہر فتح اللہ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ میں 297 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 284رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔عمر اکمل 74، مصباح الحق 73رنز بنا کر نمایاں رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.