تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2014
وقت اشاعت: 20:21

سری لنکا سے شکست کے ذمہ دار مصباح، آفریدی اور عمر اکمل ہیں، شعیب اختر

جیو نیوز - کراچی…آج بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کی افسوس ناک شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے جیو نیوز سے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مصباح، شاہد آفریدی اور عمر اکمل شکست کے ذمہ دار ہیں، پاکستان نے ایشیا کپ کا افتتاحی میچ سری لنکا کو پلیٹ میں رکھ کرپیش کردیا۔ محمد یوسف نے شکست کا ذمے دار بیٹسمینوں کو قرار دیا ہے۔ سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا تھا کہ جلد بازی کی وجہ سے پاکستان ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.