تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2014
وقت اشاعت: 14:53

بی پی ایل:اشرفل،لیوونسنٹ اورکوشال پرمیچ فکسنگ کاالزام ثابت

جیو نیوز - ڈھاکا…بنگلادیش پریمئرلیگ میں محمداشرفل، لیوونسنٹ اور کوشال لیو کرچی پر بھی میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہوگیا۔بنگلا دیش پریمئر لیگ میں محمداشرفل نے بنگلادیش، لیوونسنٹ نے نیوزی لینڈ اور کوشال لیو کرچی نے سری لنکاکی نمائندگی کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.