تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2014
وقت اشاعت: 15:57

انڈر19ورلڈکپ،دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کوہرا دیا

جیو نیوز - دبئی…دبئی میں ہونے والے انڈر 19ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دے دی اس طرح جنوبی افریقا فائنل میں پہنچ گئی۔ انڈر 19ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان یکم مارچ کو ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.