تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 فروری 2014
وقت اشاعت: 7:53

ایشیا کپ:افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - فتح اللہ…ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم، فتح اللہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے اور بلاول بھٹی کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ایونٹ میں پاکستان کا یہ دوسرا میچ ہے ،پہلے میچ میں پاکستان کو سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.