تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 فروری 2014
وقت اشاعت: 20:29

ایشیا کپ : بیٹسمینوں نے جو غلطیاں کیں ان سے بچنا ہوگا،مصباح الحق

جیو نیوز - فتح اللہ…پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بیٹسمینوں نے جو غلطیاں کیں آئندہ ان سے بچنا ہوگا، افغانستان کی ٹیم تیزی سے بہتر ہورہی ہے۔ مصباح الحق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ میچ ہاتھ سے نکل گیا تھا، عمر اکمل کی بیٹنگ نے ٹیم کو مشکل سے نکالا، ٹیم نے جو فائٹنگ اسپرٹ دکھائی ہے اس کا بھارت کے خلاف میچ میں فائدہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.