تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 مارچ 2014
وقت اشاعت: 18:33

ون ڈاؤن پر بیٹنگ کرنا اچھا لگ رہا ہے، حفیظ

جیو نیوز - ڈھاکا…پاکستان ٹیم کے نائب کپتان اور ون ڈاؤن بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ نمبر3پربیٹنگ کرنااچھالگ رہاہے،شاہدآفریدی کی شانداربیٹنگ کی وجہ سے اچھی فتح ملی،میچ میں پاکستان کی جانب سے سب بڑا اسکور کرنے والے اور مین آف دی میچ حفیظ نے مزید کہا کہ آج کی فتح سے ہمارے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں،تمام پلیئرز نے اچھا پرفارم کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.