2 مارچ 2014
وقت اشاعت: 19:37
نجم سیٹھی کی پاکستان کرکٹ ٹیم اور قوم کومبارکباد
جیو نیوز - کراچی…چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم اور قوم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو نظراندازنہیں کیاجاسکتا، امید ہے کہ ایشیاکپ اورٹی20 ورلڈ کپ بھی جیتیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی میں انتظامی تبدیلیوں کاٹیم پراثرپڑاہے، شاہد آفریدی نے بھارت کیخلاف میچ میں اہم کرداراداکیا۔