3 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:3
ایشیا کپ: آج افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
جیو نیوز - ڈھاکا…ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سری لنکن ٹیم ایونٹ میں دو میچز جیت چکی ہے۔ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کیلئے کڑا امتحان ثابت ہوسکتی ہے۔