تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:51

ڈھاکا: اوپنر شرجیل خان گھٹنے کی انجری کا شکار، آج نہیں کھیلیں گے، ذرائع

جیو نیوز - ڈھاکا…پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین شرجیل خان گھٹنے کی انجری کے باعث آج بنگلا دیش کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے، بنگلادیش کے خلاف میچ میں ان کی جگہ فواد عالم کو فائنل الیون میں شامل کیاجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ احمد شہزاد کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ شرجیل خان کے گھٹنے کے ٹیسٹ ہوں گے، جس کے بعد اگلے میچ میں کھلانے یانہ کھلانے کا فیصلہ کیاجائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.