5 مارچ 2014
وقت اشاعت: 19:52
آسٹریلیا نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ جیت کر سیریز 2-1سے جیت لی
جیو نیوز - کیپ ٹاوٴن…تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 245 رنز سے شکست دے کر سیریز1-2 سے جیت لی۔ 511 رنز کے تعاقب میں میزبان ٹیم 265 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے دونوں اننگز میں سنچریاں اسکورکرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کیا۔س