6 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:17
ایشیا کپ :آخری لیگی میچ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا مدمقابل
جیو نیوز - ڈھاکا…ایشیا کپ کے آخری لیگی میچ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے۔سری لنکن ٹیم پہلے ہی ایونٹ کے فائنل میں جگہ بناچکی ہے اور پاکستا ن خلاف ایشیا کپ کا فائنل کھیلے گی۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا ایشیا کپ کا یہ آخری لیگ میچ ہے۔