8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 13:4
پاکستان کے فیلڈر احمد شہزاد انجری کا شکار
جیو نیوز - ڈھاکا…سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی بیٹنگ کے شروعاتی اوورز میں پاکستان کے فیلڈر احمد شہزاد انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ احمد شہزاد کو گیند روکنے کی کوشش میں کلائی پر چوٹ لگ گئی۔