تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:17

سری لنکانے 5وکٹ سے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ اپنے نام کرلیا

جیو نیوز - ڈھاکا…سری لنکانے 5وکٹ سے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ 2014ء اپنے نام کرلیا۔ سری لنکا یہ ٹائٹل پانچویں بار جیتنے میں کامیاب ہوا ہے جس میں وہ دو مرتبہ پاکستان کو شکست دے چکا ہے۔سری لنکا نے 261رنز کا ہدف46.2اوورز میں حاصل کرلیا۔پاکستان مجموعی طور پر چوتھی مرتبہ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچا۔ اس سے قبل پچھلے تین فائنلز میں سے دو میں کامیاب ہوکر ایشیا کپ جیت چکا ہے۔2000ء میں سری لنکا کو اور 2012ء میں بنگلادیش کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرچکا ہے۔ جبکہ 1986ئاور اب2014ء میں فائنل میں سری لنکا سے شکست کھائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.