تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 17:38

ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20میں فائدہ ہوگا:مصباح الحق

جیو نیوز - ڈھاکا…پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شروع کی 3وکٹیں جلدی گرنے پر پریشر میں آگئے تھے،0سے 25رنزکم بنائے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ احمدشہزاد، شاہد آفریدی، فواد عالم اور عمراکمل نے بہترین بیٹنگ کی، دیگر بالرز نے سعیداجمل کو سپورٹ نہیں کیا۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20میں فائدہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.