تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 مارچ 2014
وقت اشاعت: 12:49

ٹی 20 ورلڈ کپ افتتاحی میچ،بنگلہ دیش نے افغانستان کو9وکٹ سے ہرادیا

جیو نیوز - میرپور، ڈھاکا…ٹی20ورلڈ کپ میں میزبان بنگلادیش نے افغانستان کو9وکٹوں سے شکست دیکر ایشیا کپ کی شکست کا بدلہ لے لیا ۔فاتح ٹیم نے 73رنزکاہدف ایک وکٹ کے نقصان پرحاصل کرلیا،بنگلہ دیش کے آؤٹ ہونے والے واحد بیٹسمین تمیم اقبال تھے انہوں نے21رنز بنائے جبکہ انعام الحق44اور شکیب الحسن 10 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔افغانستان کی طرف سے سمیع اللہ شنواری نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.