تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:15

آئی سی سی نے محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی کا امکان مسترد کردیا

جیو نیوز - میرپور، بنگلادیش…آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے پابندی کے شکار نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی کرکٹ میں فوری واپسی کا امکان مسترد کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.