تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 17:24

زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی، محمد حفیظ

جیو نیوز - ڈھاکا…پاکستان ٹی 20ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی۔پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس وکٹ پر 20رنز کم بنائے، ابتدا میں گیند بیٹ پر نہیں آرہی تھی اس لیے پریشانی ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.