تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 مارچ 2014
وقت اشاعت: 18:30

آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرلی

جیو نیوز - دبئی…آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے اس کے بیان پر وضاحت طلب کرلی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش بورڈ کا بیان ورلڈ ٹی20 کے انعقاد کے لیے معاہدے کے منافی ہے،نہیں معلوم بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے بیان میں کس قانون کا ذکر ہے۔ آئی سی سی کا مزید کہنا ہے کہ آئی سی سی ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائے گی جو بنگلادیش کے قوانین سے متصادم ہو، قانونی معاملات پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے مزید وضاحت طلب کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.